ضرورت رشتہ ۔. نام . کشور بی بی . تعلیم :میٹرک پاس
کوئی ڈیمانڈ نہیں کوئی ایسا بندہ ہو جو عزت سے رکھ سکے ۔ 3 ٹائم کا کھانا دے سکے اچھا گزر بسر ہو جائے
انہوں نے خود ہی رشتہ اوکے کرنا ہے کسی سے نہیں پوچھنا صرف سیریس بندہ رابطہ کرے۔
. امی ابو فوت ہو گئے ہیں بہن بھائی کوئی نی ہے اکیلی عورت ہو کوئی ساتھ دینے والا نی کوئی نیک انسان میرے ساتھ رابطہ کرے میں سادگی سے نکاح کرنا چاہتی ہوں ٹائم پاس لوگ کال نہ کریں شکریہ
No comments:
Post a Comment